یہ الیکشن جیت کے لئے نہیں لڑا تھا، یہ الیکشن اس ظلم کے خلاف لڑا تھا۔ حافظ ذیشان پی پی 149

۹ مئی کے پُرامن احتجاج میں شریک تھا، اس جُرم کی پاداش میں مجھے اور میری والدہ کو گرفتار کرکے جیل میں رکھا گیا۔ میں نے جیل سے تحریک انصاف کی ٹکٹ پہ الیکشن لڑا اور جیتا۔ حافظ ذیشان راشد کی خصوصی گفتگو

Comments

  • ×