آج ‏القادرٹرسٹ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہے آج اس میں کیا کاروائی ہو گی تفصیلات.

آج ‏القادرٹرسٹ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہے آج اس میں کیا کاروائی ہو گی تفصیلات،اسی طرح سائفر کیس آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہے،جہاں سزائیں دینی ہوں جلدی کی جاتی ہے اور جہاں ضمانت یا سزا معطلی کا معاملہ ہو تو کیس لٹکایا جاتاہے .

Comments

  • ×