سائفر کیس جلد اڑنے جا رہا ہے انشااللہ ۔

سائفر کیس جلد اڑنے جا رہا ہے انشااللہ ۔
یہ دنیائے تاریخ کا واحد مقدمہ ہے جسکی تفتیش ، اندراج مقدمہ کی درخواست سے 7 دن پہلے ہی شروع ہو چُکی تھی۔ اس کیس کا 3 بار ریمانڈ بیک ہوا اور تینوں بار مس ٹرائل کا شکار ہوا-
بیرسٹر سلمان صفدر کی گفتگو

Comments

  • ×