پولیس کہتی رہی کہ یہ ہمارا قصور نہیں، ہمیں اوپر سے آرڈر ہے۔ منیب خان

پولیس کہتی رہی کہ یہ ہمارا قصور نہیں، ہمیں اوپر سے آرڈر ہے لیکن اصل موجیں پولیس کی لگی ہوئی تھیں۔ عمران خان کے خلاف ویڈیو بنا دیں یا نون لیگ کے حق میں ویڈیو بنا دیں، میں نے کہا آپ مجھے جیل میں ہی رہنے دیں۔ منیب خان

Comments

  • ×