عائشہ علی بھٹہ کے کیس کی تفصیلات انکی وکیل فائزہ مراد سے اور فائزہ کے ساتھ غیر انسانی سلوک کی کہانی

عائشہ علی بھُٹہ کو ۱۰ مئی کو ان کے گھر سے گرفتار کرکے مقدمات میں نامزد کر دیا گیا۔ عائشہ علی بھُٹہ کے کیس کی تفصیل جانیے ان کی وکیل فائزہ مراد سے جنہیں پرامین احتجاج کے دوران لبرٹی چوک سے مرد پولیس اہلکاروں نے گھسیٹ کر وین میں ڈالا، گردن سے پکڑ کر گھسیٹا، ٹانگوں پر ڈنڈے مارے۔ وہ پولیس کی وردی میں تھے لیکن پولیس والے نہیں تھے

Comments

  • ×