ہم نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ہماری ہی فوج ہمارے لوگوں کے خلاف ہو جائے گی

فوج کے مظالم کی جو باتیں سنتے ہیں ایسا تو بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں بھی نہیں کرتی۔ لوگوں کے دلوں میں انکے لئے محبت باقی نہیں رہی۔ ان میں کوئی شرم ہی نہیں ہے، اس قوم کا ڈر اب ختم ہو گیا ہے۔ حسان سے آخری ملاقات عید پر ہوئی تھی۔ نورین نیازی

Comments

  • ×