آج سے 32 سال قبل 25 مارچ 1992 کو، پاکستان نے اپنا پہلا اور واحد ODI ورلڈ کپ جیتا تھا۔

آج سے 32 سال قبل 25 مارچ 1992 کو، پاکستان کرکٹ ٹیم نے عمران خان کی سربراہی میں پاکستان نے اپنا پہلا اور واحد ODI ورلڈ کپ جیتا تھا۔

وہ دن اس بات کا ثبوت ہے کہ لگن سچی اور جیت کا جنون ہو تو کچھ بھی ناممکن نہیں!! حقیقی آزادی کی راہ بھی کٹھن ضرور ہے لیکن ہم سب نے جیت کا یقین رکھتے ہوئے جدوجہد جاری رکھنی ہے۔

Comments

  • ×