دس ماہ سے ملٹری حراست میں قید بدترین تشدد کا شکار بے گناہ نوجوان۔۔

میرے بھائی حافظ مدثر پر ملٹری حراست میں بدترین تشدد کیا گیا، خبر سامنے آنے سے اب تک بوڑھے والدین سخت ڈپریشن میں ہیں۔ کیا ہم دہشتگرد ہیں؟ میں روز قیامت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے سوال ضرور کروں گا کہ میرے بھائی کو ناحق قید میں رکھ کر تشدد کیا گیا تو اس کا قصور کیا تھا؟

Comments

  • ×