جیل میں کھانا تھا، پانی تھا، چھت تھی لیکن ہم سے ہماری آزادی چھین لی گئی۔ ڈاکٹر صبوحی انعام

پولیس نے کہا ہم نے آپ کو نہیں پکڑا، کسی اور نے ہماری گاڑی میں آپ کو پکڑ کے ہمارے حوالے کیا ہے۔ امریکہ سے پاکستان اس ملک کے لئے کچھ کرنے آئی، چار موسم اور پانچ دریاؤں والے ملک میں بھوک، افلاس کیسے ممکن ہے؟ اس تباہی کا ذمہ دار کون ہے؟ ڈاکٹر صبوحی انعام

Comments

  • ×