میرے جیل جانے پہ مجھ سے زیادہ تکلیف میرے خاندان نے برداشت کی۔ عائشہ سلیم خان

جو وقت جیل میں گزارا وہ کبھی نہیں بھول سکتی۔ ۹ مئی کے پُرامن احتجاج میں شرکت کرنے پہ میرے گھر ۳ بار پولیس نے ریڈ کیا۔ مرد پولیس اہلکاروں نے رات گئے گھر کا دروازہ توڑا اور میرے بھائی کو بھی گرفتار کر لیا۔ بوڑھی والدہ پولیس تھانوں کے چکر کاٹتی رہیں اور سارے خاندان کو شدید اذیت کا شکار کیا گیا۔ کیا ہم بھارتی شہری ہیں ہمارا قصور کیا تھا ؟ عائشہ سلیم خان

Comments

  • ×