فوج کا میرٹ کمپرومائز ہو چکا ہے، کسی فوجی سے ہم معافی کیوں مانگیں؟ شہزاد اکبر

فوجیوں کو سوشل میڈیا بند کرنے کی ٹریننگ ایران اور چین سے دلوائی گئی ہے۔ یہ ایسی جنگ لڑ رہے ہیں جس میں عوام انکے ساتھ نہیں ہے۔ عاصم منیر نے کور کمانڈر میٹنگ میں بھی جمہوریت ختم کر دی ہے۔ بریگیڈئیر فہیم اور کرنل نعمان کا کردار۔ عمران خان پاکستانیت کو ڈیفائین کرتا ہے

Comments

  • ×