بجلی کی قیمتوں نے ہمارا جینا حرام کر رکھا ہے گرمیاں تو دور سردیوں میں بل 10،12 ہزار سے کم نہیں آیا

بجلی کی قیمتوں نے ہمارا جینا حرام کر رکھا ہے گرمیاں تو دور سردیوں میں بل 10،12 ہزار سے کم نہیں آیا اب وہ دور یاد آتا ہے جب بجلی کے بل پر وزیراعظم ریلیف پیکج لگ کر آتا تھا اب کوئی ریلیف نہیں صرف تکلیف ہے ۔ گیس آتی نہیں بل آجاتا ہے ۔ #جنگل_کا_قانون

Comments

  • ×