القادر ٹرسٹ کیس ٹرائل میں عمران خان اور بشری بی بی کو جلدی سے سزا دینا چاہتے ہیں

القادر ٹرسٹ کیس ٹرائل میں عمران خان اور بشری بی بی کو جلدی سے سزا دینا چاہتے ہیں

دوسری طرف ضمانت کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں لٹکایا جا رہا ہے تاکہ القادر ٹر سٹ کیس میں ٹرائل کورٹ میں سزا ہو جاۓ اور یہ ضمانت کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں غیر موئثر ہو جاۓ

جسٹس بابر ستار جیسے ججز کا نام تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جاتا ہے اس مرد مجاہد کا ساتھ دینا چاہیے.

Comments

  • ×