اس ہفتہ کے عمران خان صاحب اور سابقہ خاتون اول بشری بی بی صاحبہ کے کیسسز کے حوالے سے تفصیلات.

اس ہفتہ کے عمران خان صاحب اور سابقہ خاتون اول بشری بی بی صاحبہ کے کیسسز کے حوالے سے تفصیلات. 1.عدت کے دوران نکاح کا کیس اس میں کیا ہونے جارہا ہے، 2.سائفر کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہے کیوں نہیں فیصلہ دیا جارہا؟ 3.القادرٹرسٹ کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ہے کیوں لٹکائی جارہی ہے؟ 4.چھ ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد میں ہوگی،نو مئی اور توشہ خانہ جیلی رسیدوں پر ایف آئی آرز درج ہیں 5.رانا ثناء اللہ پر ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست ہے، 6.مختلف کیسسز میں ٹرائلز چل رہے ہیں.

Comments

  • ×