عمران خان صاحب سے آج کی ملاقات ہوئی اس ملاقات کا احوال.

عمران خان صاحب سے آج کی ملاقات ہوئی اس ملاقات کا احوال.

ملاقات کے درمیان شیشہ لگاہوا تھا اور اور ایک بلب لگایا گیا ہے،تاکہ بات چیت ریکارڈ ہو،ملاقات کے لیے نے عمران خان اعظم سواتی اور شیخ وقاص اکرم کا نام دیا تھا لیکن ڈراپ کیا گیا کہا گیا کہ اوپر سے احکامات ہیں،ہم توہین عدالت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ جارہے ہیں،عمران خان نے ملک میں جاری لاقانونیت کا ذکر کرتے ہوۓ۔ بہاولنگر واقعے کی بات کی ،لندن پلان،9مئی پر جوڈیشل کمیشن،کمیشنر روالپنڈی کے دھاندلی پر بیان،سینٹ الیکشن میں ایک صوبے کو محروم ،مخصوص نشتیں ،عالیہ اور صنم سمیت تمام بے گناہ لیڈر شپ اور ورکرز کے بارے،ملٹری ٹرائل،سعودیہ کے حوالے سے موقف،شبلی فراز کو لیڈر آف دی اپوزیشن،جھوٹا القادر ٹرسٹ کیس اور توشہ خانہ کی سزایں اور دوسری طرف نیب نے نواز شریف زرداری اور تمام شریف خاندان کو کلین چٹ دی،فیصل آباد جلسہ ،چھ ججز کے خط سمیت ہر پہلو پر بات کی اور ان تمام باتوں کو جو ملاقات میں ہوئی میں نے اس ویڈیو میں کور کیا ہے.

Comments

  • ×